اہم خبریںجہلم

جہلم۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کی ہدایات پر تھانہ دینہ کی کاروائی، جعلی پولیس آفیسر گرفتار

جہلم پولیس تھانہ دینہ کی کاروائی ،جعلی پولیس آفیسر کا روپ دھارنے والا ملزم گرفتار، سب انسپکٹرنثار احمد SHOتھانہ دینہ اوراسسٹنٹ سب انسپکٹر شوکت محمود تھانہ دینہ نے کا روائی کرتے ہوئے جعلی پولیس آفیسر بن کر سادہ لوح لوگوں کو لوٹنے والا نو سر باز لقمان حسین ولد محمد اسلام سکنہ دینہ کو گرفتار کر لیا۔

ملزم سے اسلحہ ناجائز پسٹل 30 بور معہ روندز برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے۔ مزید تفتیش جاری

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You