گجرات
تھانہ صدر لالہ موسیٰ پولیس نے منشیات فروش کو گرفتار کرکے1320 گرام چرس برآمدکرلی

*تھانہ صدر لالہ موسیٰ پولیس نے منشیات فروش کو گرفتار کرکے1320 گرام چرس برآمدکرلی۔*
تفصیلات کے مطابق ضلع بھر میں منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ عناصر کےخلاف کاروائیوں کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
اس سلسلہ میں ایس ایچ او تھانہ صدر لالہ موسیٰ آفتاب رسولSi نے اپنی پولیس ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ملزم وقار علی ولد اورنگزیب ساکن درباری محلہ کو گرفتارکرلیا جسکے قبضے سے چرس 1320 گرام برآمد کرلی گئی۔
گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کا آغاز کردیا گیا۔



