جہلم

تھانہ سٹی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا، ملزم کے قبضہ سے 220 گرام آئس برآمد

دوران سرچ آپریشن ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کارروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار،آئس برآمد

جہلم: دورانِ سرچ آپریشن تھانہ سٹی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا، ملزم کے قبضہ سے 220 گرام آئس برآمد کر لی گئی،ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے،

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

منشیات کے ناسور کے خاتمے اور نوجوان نسل کو اس کے مضر اثرات سے محفوظ رکھنے کے لیے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں بلا تفریق جاری رہیں گی،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You