سوہاوہ

ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کارروائی بوگس چیک کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار

ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کارروائی بوگس چیک کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار

مجرم اشتہاری تھانہ سوہاوہ پولیس کوبوگس چیک کے مقدمہ میں مطلوب تھا،مجرم گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش ہو گیا تھا،

جسے تھانہ سوہاوہ پولیس نے جدید سائنٹفک طریقہ کار کو بروئے کار لاتے ہوئے ٹریس کر کے گرفتار کر لیا،

اشتہاری مجرمان اور قانون شکن عناصر کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی، تاکہ شہریوں کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کارروائی،ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد

تھانہ سوہاوہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم کے قبضہ سے ناجائز اسلحہ پسٹل 30 بور معہ ایمونیشن برآمد کر لی گئی،

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی، شہریوں کے جان و مال کا تحفظ جہلم پولیس کی اولین ترجیح ہے،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You