سوہاوہ

ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کارروائی،جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02 ملزمان گرفتار

ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کارروائی،جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02 ملزمان گرفتار،ناجائز اسلحہ اور منشیات برآمد

تھانہ سوہاوہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا،

ملزمان کے قبضہ سے مجموعی طور پر 540 گرام چرس اور ناجائز اسلحہ پسٹل 30 بور معہ ایمونیشن برآمد،

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈی پی او جہلم

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You