جہلم

ایس ایچ او تھانہ سول لائنز تفتیشی چوہدری عمران اور ٹیم کی اہم کارروائی، چوری کے مقدمہ میں ملوث

ایس ایچ او تھانہ سول لائنز تفتیشی چوہدری عمران اور ٹیم کی اہم کارروائی، چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار، چوری شدہ نقدی اور واردات میں استعمال ہونے والا موٹر سائیکل برآمد

تھانہ سول لائنز اور پولیس ٹیم نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا،

تھانہ سول لائنز پولیس نے جدید سائنٹفک طریقہ کار ،سیف سٹی کیمروں اور تکنیکی شواہد کی مدد سے ملزم کو ٹریس کر کے گرفتار کیا، ملزم کے قبضہ سے 60 ہزار روپے نقدی اور واردات میں استعمال ہونے والا موٹر سائیکل برآمد کر لیا گیا،

ملزم کے خلاف قانونی کارروائی جاری ہے جبکہ مزید تفتیش بھی عمل میں لائی جا رہی ہے تاکہ اس سے جرائم کی دیگر وارداتوں کے بارے میں بھی معلومات حاصل کی جا سکیں،

جہلم پولیس شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے،جدید تفتیشی ذرائع اور پیشہ ورانہ مہارت کے ذریعے جرائم میں ملوث عناصر کو قانون کے کٹہرے میں لا کر ان کے خلاف بلاامتیاز کارروائی جاری رکھی جائے گی،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You