جہلم

ایس ایچ او تھانہ سول لائنز اور ٹیم کی اہم کارروائی، موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں متحرک عقیلو گینگ

ایس ایچ او تھانہ سول لائنز اور ٹیم کی اہم کارروائی، موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں متحرک عقیلو گینگ کے 05 ملزمان گرفتار، چوری شدہ موٹر سائیکلیں برآمد

تھانہ سول لائنز پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا، ملزمان کے قبضہ سے چوری شدہ 03 عدد موٹر سائیکلز برآمد کر لیں گئی،ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے،

ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

شہریوں کے جان و مال کے تحفظ اور جرائم کے خاتمہ کے لیے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری ہیں،ڈی پی او جہلم

موٹر سائیکل چوری سمیت دیگر جرائم میں ملوث ملزمان کو قانون کی گرفت میں لایا جائے گا،شہریوں کی جان و مال کا تحفظ جہلم پولیس کی اولین ترجیح ہے،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You