صحت
اہلیان چٹہ بٹہ اور گردونواح کے علاقوں کے لیےخوشخبری لفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت فری میڈیکل کیمپ

اہلیان چٹہ بٹہ اور گردونواح کے علاقوں کے لیےخوشخبری لفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت فری میڈیکل کیمپ
ذیرِ نگرانی شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ حضرت امیر عبدالقدیر اعوان مدظلہ العالی۔
ان شاء اللہ 25اکتوبر 2026بروز اتوار بمقام گاؤں چٹہ بٹہ گورنمنٹ پرائمری سکول چٹہ بٹہ
بالا کوٹ روڈ نزذ GHSچٹہ بٹہ تحصیل و ضلع مانسہرہ میں صبح 10سےدوپہر 1 بجے تک منعقد کیا جائے گا-
جس میں میڈیکل اسپیشلسٹ، چائلڈ اسپیشلسٹ ،اور سکن سپشلسٹ مریضوں کا فری چیک اپ کریں گے۔
فری میڈیسن بھی فراہم کی جائیں گی
یاد رھے کہ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کی ذیلی تنظیم الفلاح فاٶنڈیشن عرصہ دراز سے ملک بھر میں اپنی خدمات بلا سیاسی اور مذہبی تفریق سرانجام دے رہی ہے جس کی نگرانی شیخ سلسلہ حضرت امیر عبدالقدیر اعوان خود فرماتے ہیں



