صحت
الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت بشام میں پہلا فری میڈیکل کیمپ ذیرِ نگرانی شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ حضرت امیر عبدالقدیر اعوان

*اہلیان بشام اور گردونواح کے علاقوں کے لیےخوشخبری*
الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت بشام میں پہلا فری میڈیکل کیمپ
ذیرِ نگرانی شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ
حضرت امیر عبدالقدیر اعوان مدظلہ العالی۔
ان شاء اللہ 15 نومبر 2026
بروز اتوار
بمقام مدرسہ حفظ القران اباسین کالونی نزد سول ہسپتال بشام میں صبح 11 بجے سےدوپہر 2 بجے تک منعقد کیا جائے گا-
جس میں میڈیکل اسپیشلسٹ، چائلڈ اسپیشلسٹ ،اور سکن سپشلسٹ مریضوں کا فری چیک اپ کریں گے۔ فری میڈیسن بھی فراہم کی جائیں گی۔
یاد رھے کہ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کی ذیلی تنظیم الفلاح فاٶنڈیشن عرصہ دراز سے ملک بھر میں اپنی خدمات بلا سیاسی اور مذہبی تفریق کے سرانجام دے رہی ہے جس کی نگرانی شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ حضرت امیر عبدالقدیر اعوان مدظلہ العالی خود فرماتے ہیں




Alhamdolillah 🤲🏻✨🤲🏻🥰