جہلم

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ضلع بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری

جہلم(ملک وسیم اختر )ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ضلع بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،

ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی بڑی کاروائی ،منشیات فروش ملزم گرفتار ، بھاری مقدار میں منشیات برآمد

تھانہ سوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش ملزم شوکت محمود کو گرفتار کر لیا،

ملزم سے 12 کلوگرام چرس برآمد کر لی گئی،

ملزم کے خلاف تھانہ سوہاوہ میں انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج،

منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You