کرائمز

رتہ امرال پولیس کی کاروائی

راولپنڈی(طلحہ راجہ )رتہ امرال پولیس کی کاروائی،اپنے9ماہ کے بیٹےکی اغواءبرائےتاوان کی بوگس کال کرنےوالی ملزمہ گرفتار۔
ملزمہ نے 15پر کال کی کہ اسکےبیٹےکوکسی نے اغواءکرلیاہے۔
رتہ امرال پولیس فوری موقع پر پہنچی،تحقیقات پر ایسا کوئی واقعہ پیش نہ آیا۔
ملزمہ نےاپنےشوہر سے15لاکھ بٹورنےکی خاطر بوگس کال کرنے کا انکشاف کیا۔
رتہ امرال پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمہ کو گرفتار کر لیا۔
15 ایمرجنسی ہیلپ لائن شہریوں کی سہولت کے لیےہے،غلط استعمال پر قانونی کارروائی کی جائے گی۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You