پنڈدادنخان

جہلم ( ملک وسیم اختر) ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر جلالپور شریف پولیس کی 15 پر

جہلم ( ملک وسیم اختر) ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر جلالپور شریف پولیس کی 15 پر فوری کاروائی،پرانی دشمنی اور ضرر کے متعدد مقدمات میں ملوث ملزم گرفتار اور ناجائز اسلحہ برآمد

تھانہ جلالپور شریف پولیس کو 15پر کل موصول ہوئی کے ملزم ہوائی فائرنگ کر رہا ہے جس پر فوری کاروائی کرتے ہوئے ملزم عبدالتواب کو گرفتار کر لیا،

ملزم سے رائفل کلاشنکوف معہ ایمونیشن برآمد،

ملزم کے خلاف تھانہ جلالپور شریف میں مقدمہ درج،

ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے،شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو ۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You