جہلم
جہلم(ملک وسیم اختر )ایس ایچ او کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کاروائی،لیڈی منشیات فروشہ گرفتار، بھاری مقدار میں چرس برآمد

جہلم(ملک وسیم اختر )ایس ایچ او کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کاروائی،لیڈی منشیات فروشہ گرفتار، بھاری مقدار میں چرس برآمد
کالا گجراں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمہ شکیلہ بیگم کو گرفتار کر لیا،
ملزمہ سے 01کلو 420گرام چرس برآمد کر لی گئی،
ملزمہ کے خلاف تھانہ کالا گجراں میں انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج،
منشیات فروش معاشرے کاناسور ہیں جن کے خلاف مزید گھیرا تنگ کیا جا رہا ہے ، 