جہلم

جہلم(ملک وسیم اختر)ایس ایچ او تھانہ للہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد

جہلم(ملک وسیم اختر)ایس ایچ او تھانہ للہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد

تھانہ للہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم مبین ثقلین کو گرفتار کر لیا،

ملزم سے پسٹل 30 بور معہ ایمونیشن برآمد کر لیے گئے،

ملزم کے خلاف مقدمہ درج،

ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You