اہم خبریںگجرات

گجرات : ڈی ایس پی لالہ موسیٰ سرکل چوہدری محمد اکرم کی زیر نگرانی سرکل لالہ موسیٰ پولیس

گجرات : ڈی ایس پی لالہ موسیٰ سرکل چوہدری محمد اکرم کی زیر نگرانی سرکل لالہ موسیٰ پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف آپریشن جاری ہے۔ایس ایچ او تھانہ سٹی لالہ موسیٰ SI محمد اسلم نے اپنی پولیس ٹیم کے ہمراہ منشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ برداروں کے خلاف کاروائیاں کرتے ہوئے 5ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزمان میں 1۔ دانیال 2۔ شہباز علی 3۔ عمر حنیف 4۔ عمران سہیل 5۔ اکرام علی شامل ہیں۔ جن کے قبضہ سے مجموعی طور پر 60 لیٹر شراب اور پسٹل 30بور برآمد کر لیا گیا۔

گرفتار ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرکے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You