جہلم

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما و رکن قومی اسمبلی بلال اظہر کیانی کی موضع بوکن میں سابق ایم پی اے

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما و رکن قومی اسمبلی بلال اظہر کیانی کی موضع بوکن میں سابق ایم پی اے چوہدری سعید اقبال کی رہائشگاہ آمد،

(ثاقب محمود ڈسٹرکٹ بیورو چیف)
ایم این اے بلال اظہر کیانی نے چوہدری سعید اقبال کے بھائی چوہدری محمد حنیف مرحوم کے انتقال پر گہرے دکھ اور صدمے کا اظہار کیا،

بلال اظہر کیانی نے سابق ایم پی اے چوہدری سعید اقبال سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کی بلندی درجات کی دعا کی اور کہا کہ اللہ پاک مرحوم کے درجات بلند فرمائےاور انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام دے، بلال کیانی نے اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اپنے پیاروں کا دنیا سے چلے جانا سب سے بڑا صدمہ ہوتا ہے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You