کرائمز
راولپنڈی : (کرائم رپورٹر بی بی سی ۔طلحہ راجہ )اسلام آباد بحریہ فیز 4 شاہین کیمسٹ کے نزدیک کار حادثہ

راولپنڈی : (کرائم رپورٹر بی بی سی ۔طلحہ راجہ )اسلام آباد بحریہ فیز 4 شاہین کیمسٹ کے نزدیک کار حادثہ
تفصیلات کے مطابق ایک بگڑے گھر کی لڑکی نشے میں دھت گاڑی چلاتی ہوئ سیدھا ٹکرا کر ایک گھر کے اندر گھس گئ گھر کی عمارت کو بھی نقصان پہنچا گھر میں موجود لوگ محفوظ رہے گاڑی میں لڑکی کے علاوہ دو لڑکے بھی موجود تھے لڑکی سمیت دونوں لڑکے شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل پولیس نے قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا