جہلم

جہلم (ملک وسیم اختر)ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹر اسپتال جہلم کے سابق چیست سپیشلسٹ۔ ڈاکٹرملک حفیظ الرحمن

جہلم (ملک وسیم اختر)ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹر اسپتال جہلم کے سابق چیست سپیشلسٹ۔ ڈاکٹرملک حفیظ الرحمن نے کہا ہے کہ موسم سرما میں نزلہ زکام کھانسی اور بخار جیسی علامات سے محفوظ رہنے کیلئے احتیاطی تدابیر اختیار کرنی چاہیے گرم مشروبات کے ساتھ ساتھ گرم ملبوسات زیب تن کرنے چاہیے فضائی آلودگی سے بچنے کیلئے ماسک کا استعمال انتہائی مفید ہے قدرت کاملہ کی جانب سے موسمی تغیرات کی تبدیلی کی وجہ سے انسانی صحت پر بھی اثرات غالب آتے ہیں حفظان صحت کے اصولوں کو اپناتے ہوئے ڈاکٹرز کی ھدایت کے مطابق ادویہ استعمال کرنی چاہیے ملک حفیظ الرحمن نے کہا کہ احتیاط علاج سے بہتر ہے

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You