جہلم
جہلم : ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کاروائی،چوری کے مقدمہ میں ملوث 02ملزمان گرفتار،چوری

جہلم : ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کاروائی،چوری کے مقدمہ میں ملوث 02ملزمان گرفتار،چوری شدہ سلنڈر برآمد
تھانہ کالا گجراں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان عمیر اور میر حمزہ کو گرفتار کر لیا،
ملزمان سے 16عدد چوری شدہ سلنڈرز برآمد کر لیے گئے،
ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،
شہریوں کو ان کے قیمتی اثاثوں سے محروم کرنے والے ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم



