جہلم

اثریہ ٹرسٹ ہسپتال بھٹیال میں بروز جمعہ 3 جنوری فری آئی کیمپ کا انعقاد کیا جائے گا

اثریہ ٹرسٹ ہسپتال بھٹیال میں بروز جمعہ 3 جنوری فری آئی کیمپ کا انعقاد کیا جائے گا۔

3 جنوری 2025 بروز جمعۃالمبارک بوقت صبح 10 بجے سے 1 بجے تک
اثریہ ٹرسٹ ہسپتال بھٹیال میں
فری آئی کیمپ کا انعقاد کیا جائے گا۔ جس میں ڈاکٹر محمد رمضان ، ڈاکٹر عبد المجيد ایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس اور سرجن ڈاکٹر نبیلہ الشفاء آئی ہسپتال راولپنڈی مریضوں کا چیک اپ کریں گے فری ادویات اور فری عینکیں دی جائیں گی ۔ پرچی فیس 100 روپے ہوگی۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You