سندھ

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا خضدار کی تحصیل وڈھ کے جنرل سیکریٹری ماسٹر خان محمد گرگناڑی

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا خضدار کی تحصیل وڈھ کے جنرل سیکریٹری ماسٹر خان محمد گرگناڑی اور جیالے عبدالودود لہڑی کی گڑھی خدابخش آتے ہوئے روڈ حادثے میں جاں بحق ہونے پر رنج و دکھ کا اظہار

ماسٹر خان محمد گرگناڑی اور عبدالودود لہڑی اپنی شہد قائد محترمہ بینظیر بھٹو کو سلام عقیدت پیش کرنے 27دسمبر کو گڑھی خدا بخش آ رہے تھے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

ماسٹر خان محمد گرگناڑی اور عبدالودود لہڑی کی پارٹی کیلئے قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا ، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

اللہ تعالیٰ غمزدہ اہلخانہ کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ دے: بلاول بھٹو زرداری کا سوگوار خاندان کے نام تعزیتی پیغام

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مرحومین کے لیے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام کی دعا کی ہے

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You