کالم/مضامین
*اہلیان یونین کونسل ماڑی مقرب شاہ ہمشیریاں ضلع مانسہرہ اور گردونواح کے علاقوں کے لیےخوشخبری*

*اہلیان یونین کونسل ماڑی مقرب شاہ ہمشیریاں ضلع مانسہرہ اور گردونواح کے علاقوں کے لیےخوشخبری*
الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت فری میڈیکل کیمپ
زیرِ نگرانی شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ حضرت امیر عبدالقدیر اعوان مدظلہ العالی
ان شاء اللہ 29دسمبر بروز اتوار میڈیکل کیمپ گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول ماڑی مقرب شاہ یونین کونسل ہمشیریاں تحصیل و ضلع مانسہرہ میں11سے 1 بجے تک
مریضوں کا فری چیک اپ کیا جائے گا ان شاءاللہ فری میڈیسن بھی فراہم کی جائیں گی
میڈیکل سپیشلسٹ ,چائیلڈ سپیشلسٹ؛سکن سپیشلسٹ
کی ٹیم مریضوں کا مفت معائنہ کریں گے.
یاد رہے کہ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کی ذیلی تنظیم الفلاح فاٶنڈیشن عرصہ دراز سے ملک بھر میں اپنی خدمات سرانجام دے رہی ہے جس کی نگرانی شیخ سلسلہ عالیہ حضرت امیر عبدالقدیر اعوان مدظلہ العالی خود فرماتے ہیں.


