اہم خبریںجہلم

جہلم : ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کاروائی، قمار بازی کے مقدمہ میں ملوث 09 ملزمان گرفتار

جہلم : ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کاروائی، قمار بازی کے مقدمہ میں ملوث 09 ملزمان گرفتار،داؤ پر لگی رقم،موبائل فونز،موٹرسائیکل، کار، اصیل مرغ اور آلات قمار بازی برآمد،

تھانہ صدر پولیس نے کاروائی کرنے ہوئے ملزمان آصف محمود، امانت علی، غلام سرور، ارشد محمود، محمد عاطف، عماد قیوم، سیف اللہ، شاہ میر اور محمد عثمان کو گرفتار کر لیا،

ملزمان سے داؤ پر لگی رقم 50 ہزار 500 روپے، 09 عدد موبائل فونز، 15 عدد موٹر سائیکل، 01 عدد کار، 09 عدد اصیل مرغ اور آلات قماربازی برآمد، کل مالیت داؤ جواء کا حجم 31 لاکھ 40 ہزار 500 روپے ہے،

ملزمان نے اصیل مرغوں کی لڑائی پر جواء کھیل کر اتکاب جرم کیا،

ملزمان کے خلاف انسداد قمار بازی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا کیا گیا،

قمار بازی معاشرتی برائیوں اور جرائم کی جڑ ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You