اہم خبریںسوہاوہ

ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی انسپکٹر محمد افضل اور ٹیم 14سالہ لڑکے کے ساتھ زیادتی کرنے والا درندہ صفت ملزم

حکومت پنجاب کے ویژن ” VIOLENCE AGAINST CHILDREN NEVER AGAIN” کے تحت 14سالہ لڑکے کے ساتھ زیادتی کرنے والا درندہ صفت ملزم قلیل وقت میں گرفتار،

ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی انسپکٹر محمد افضل اور ٹیم نے فوری کاروائی کرتے ہوئے ملزم شفیق کو گرفتار کر لیا،

ملزم نے میرے بیٹے کو ویران جگہ لے جا کر زیادتی کا نشانہ بنایا اور ویڈیو بھی بنائی،مدعی مقدمہ

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

عورتوں اور بچوں کے ساتھ زیادتی جیسے مقدمات میں زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You