جہلم

دینہ(ملک ندیم عباس)ایس ایچ او تھانہ دینہ کی زیرنگرانی گزشتہ چند دنوں میں سٹی پولیس کی عمدہ کارروائیاں

*دینہ(ملک ندیم عباس)ایس ایچ او تھانہ دینہ کی زیرنگرانی گزشتہ چند دنوں میں سٹی پولیس کی عمدہ کارروائیاں۔*

*تین تین نائن سی جیسے مقدمات درج.*
*عوامی سماجی و مذہبی حلقوں کا زبردست خراج تحسین۔*

*تفصیلات کے مطابق ۔چوکی سٹی انچارج ملک سجاد احمد ہمراہ ٹیم جن میں شامل اے ایس آئی شکیل احمد ۔چوہدری جمیل جٹ ۔راجہ عدنان کیانی ۔ملازم حسین اور راجہ انیس کیانی سمیت دیگر عملہ بھی شامل ہے ۔گزشتہ دنوں سٹی پولیس نے تین الگ الگ اوریجنل مقدمات درج کیے جرائم پیشہ افراد میں شامل عورتیں اور مرد بھی ہیں۔*
*1220گرام چرس ۔1150گرام ہیرون اور 1175گرام خالص چرس شامل ہے ٹھوس شواہد کے ساتھ کام کیا گیا اور تمام تر ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی گئی جس پر عوامی سماجی سیاسی صحافی و مذہبی تنظیموں نے دینہ پولیس،۔ڈی پی او جہلم ،ڈی ایس پی جہلم کو شاباش پیش کی ہے ۔۔ جہلم پولیس کے مطابق جرائم پیشہ افراد کا مکمل گھیراؤ کیا جائے گا منشیات ایک لعنت ہے ۔اس کی خریدوفروخت کرنے والوں کو کسی قسم کی معافی نہیں ملے گی یا تو یہ لوگ ہماراعلاقہ چھوڑ جائے یا پھر یہ جرائم چھوڑ جائیں گے۔*

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You