پنڈدادنخان

پنڈدان خان :سب ڈویژنل آفیسرEآئسیکو آپریشن سب ڈویژن پنن وال کے SDOاشتیاق احمد کی کاوشوں

پنڈدان خان :سب ڈویژنل آفیسرEآئسیکو آپریشن سب ڈویژن پنن وال کے SDOاشتیاق احمد کی کاوشوں سے روز کی بنیاد پرعوامی مسائل بہترین طریقے سے حل ھونے لگے

اہل علاقہ کی عوام کے مسائل سن کر حل کیے جاتے ہیں تحصیل پنڈدادن خان کے معروف صحافی عمران حیدرببلی سے SDOواپڈا پنن وال اشتیاق احمد نے گفتگو کرتے ھوئے کہا کہ ہم ہر روز کی بنیاد پر آئسیکو سائلین کے مسائل کے حل کے واسطے ہر ممکن کوشش کرتے ہیں اور عوام الناس سے دوستانہ رویہ اور عزت سے گفتگو کرتے ہیں جس پر ناراض سائلین کا واپڈا پراعتماد مزید بحال ھوگیا اہل علاقہ کی عوام اور میڈیا نمائنگان نے SDOواپڈا پنن وال اشتیاق احمد کی عوامی خدمات اور کاوشوں کو خوب سراہا۔

عمران حیدرببلی : پنڈدادن خان

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You