پنڈدادنخان

جہلم : ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان پولیس اور ٹیم کی اہم کاروائی،02شراب سپلائرز ملزمان گرفتار

جہلم : ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان پولیس اور ٹیم کی اہم کاروائی،02شراب سپلائرز ملزمان گرفتار،شراب برآمد

تھانہ پنڈ دادنخان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان اشفاق احمد اور وقاص کو گرفتار کر لیا،

ملزمان سے 10/لیٹر شراب برآمد،

ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج،

شراب سپلائرز ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You