جہلم
جہلم : ایس ایچ او تھانہ دینہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،دوران سرچ آپریشن ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم

جہلم : ایس ایچ او تھانہ دینہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،دوران سرچ آپریشن ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد
تھانہ دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم نصراللہ کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے ناجائز اسلحہ پسٹل30بور معہ ایمونیشن برآمد،
ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ



