پنڈدادنخان

جہلم : ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان اور ٹیم کی اہم کاروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار،بھاری مقدار

جہلم : ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان اور ٹیم کی اہم کاروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار،بھاری مقدار میں منشیات برآمد

تھانہ پنڈ دادنخان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم عادل حسین کو گرفتار کر لیا،

ملزم سے اسلحہ ناجائز پسٹل30بور معہ ایمونیشن اور 01کلو530گرام چرس برآمد کر لی گئی،

ملزم کے خلاف الگ الگ مقدمات کے تحت مقدمہ درج،

منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You