پنجاب

راولپنڈی محکمہ واسا کی من مانیاں عروج پر راولپنڈی سٹی میں محکمہ واسا والوں نے تمام سروس

راولپنڈی محکمہ واسا کی من مانیاں عروج پر
راولپنڈی سٹی میں محکمہ واسا والوں نے تمام سروس اسٹیشنوں کی پانی والی موٹر اتار لیں

عدالتی سٹے ہونے کے باوجود بھی پانی والی موٹر اتار کے لے گے

سروس اسٹیشن کے مالکان سراپہ احتجاج ان کا کہنا ہے کے ہم نے عدالتی سٹے لیا ہوا تھا

اس کے باوجود بھی محکمہ واسا کے اہلکار موٹر اتار کے لے گئے ہیں

سروس اسٹیشنوں پر کام کرنے والے کتنے گھروں کے افراد کے گھر کے چولہے ٹھنڈے ہو گے ہیں

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You