SHO ماجد گلزار تھانہ جلالپورشریف مقامی صحافی عمران حیدرببلی اور وقیصرمغل سے گفتگو

پنڈدادن خان : (۔عمران حیدر ببلی)جلالپورشریف علاقہ میں امن وامان کے قیام تک چین سے نہیں بیٹھوں گا
SHO ماجد گلزار تھانہ جلالپورشریف مقامی صحافی عمران حیدرببلی اور وقیصرمغل سے گفتگو کرتے ھوئے کہا
کہ علاقہ میں امن وامان کے قیام تک چین سے نہیں بیٹھوں گا ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ الحمداللہ جب سے میں نے تھانہ جلالپورشریف کا چارچ سنبھالا ہے جرائم کی شرح نہ ھونت کے برابر ہےجب کہ کچھ عناصر ایسے ہے جو گزرے ھوئے وقت کوسامنے رکھتے رشوت اور شفارشوں کو استعمال کرتے ہے میں ان سب چیزوں کو رد کرتا ھو انشااللہ تمام جرائم کرنے والے افراد کو نکیل ڈال کر عوام کے سامنے کھڑا کروگا انہوں نے مزید کہا کہ عوام اپنی درخواستیں بغیر خوف میرے پاس لائیں ان کو مکمل انصاف دینا میری ذمہ داری ہے میں اپنی تعیناتی کے دوران کسی سے ناانصافی نہیں ھونے دوگا انہوں اپنے سٹاف کے بارے میں بات کرتے ھوئے کہا کہ میرا پورا عملہ محنتی اور ایماندار ہے مجھے اپنے ماتحت عملہ پر اور انکی کوششوں پر اور ان کے ساتھ میں علاقہ میں امن وامان کی فضا قائم رکھے ھوئے ہیں اور آخر میں کہا کی صحافیوں کی قربانیوں اور کاوشوں کو ہم قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہے۔SHOماجدگلزار تھانہ جلالپورشریف۔/



