اہم خبریںسوہاوہ

تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،ڈکیتی کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار چھینی گئی رقم اور ناجائز

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ کی زیرِ قیادت ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،ڈکیتی کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار چھینی گئی رقم اور ناجائز اسلحہ برآمد

تھانہ سوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم اسد کو گرفتار کر لیا،

ملزم سے واردات میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ پسٹل 30بور معہ ایمونیشن اورچھینی گئی رقم 35ہزار روپے برآمد کے لی گئی،

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

شہریوں کو ان کے قیمتی اثاثوں سے محروم کرنے والے ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You