اہم خبریںکرائمز

جیل سپرٹنڈنٹ شہریار خان نے بٹگرام سب جیل میں زیرحراست 20 سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

عبد الرحمن رحمانی نمائندہ خصوصی 105820

جیل سپرٹنڈنٹ شہریار خان نے بٹگرام سب جیل میں زیرحراست 20 سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا سرکاری ہسپتال نے لڑکی سے زیادتی کی تصدیق کردی ہے۔

جیل سپرنٹنڈنٹ کےخلاف دو سیکشن کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔جیل ذرائع نے کہا جیل سپرنٹنڈنٹ نے مقامی عدالت سےضمانت قبل ازگرفتاری کروالی ہے تاہم جیل سپرنٹنڈنٹ کےخلاف محکمانہ انکوائری کی جارہی ہے ڈی پی او بٹگرام

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You