سندھ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) راؤ کمیونٹی اور جرنلزم سے تعلق رکھنے والی معروف شخصیت راؤ صوفی ناصر

کراچی (اسٹاف رپورٹر) راؤ کمیونٹی اور جرنلزم سے تعلق رکھنے والی معروف شخصیت راؤ صوفی ناصر نے راؤ نعیم اختر ، سماجی و صحافتی دنیا کا بڑا نام ایس ایم قریشی اور سینئر جرنلسٹ و کالمکار جاوید صدیقی کے ہمراہ پاکستان کی تعمیراتی دنیا اور میرپورخاص شہر کی جانی پہچانی معروف شخصیت راؤ محمد ایوب خان سے انکے دفتر میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران راؤ صوفی ناصر چیف ایڈیٹر روزنامہ کموا نے راؤ کمیونٹی کی بہتری اور فلاحی امور پر تبادلہ خیال کیا جبکہ سنیئر جرنلسٹ ایس ایم قریشی اور سینئر جرنلسٹ و کالمکار جاوید صدیقی نے پاکستان میں صحافتی امور کی ادائیگی میں ھونے والے مسائل کے حل کیلئے مشاورت کی۔ فلائٹ لیفٹیننٹ (ر) راؤ محمد ایوب خان نے وفد کو خوش آمدید کہا اور ان سے اپنی نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا۔

{"remix_data”:[],”remix_entry_point”:”challenges”,”source_tags”:["local”],”origin”:”unknown”,”total_draw_time”:0,”total_draw_actions”:0,”layers_used”:0,”brushes_used”:0,”photos_added”:0,”total_editor_actions”:{},”tools_used”:{},”is_sticker”:false,”edited_since_last_sticker_save”:false,”containsFTESticker”:false}

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You