اہم خبریںپنڈدادنخان
جہلم : ایس ایچ او تھانہ للہ اور ٹیم کی اہم کاروائی، جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار

جہلم : ایس ایچ او تھانہ للہ اور ٹیم کی اہم کاروائی، جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار، ناجائز اسلحہ برآمد
تھانہ للہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم رجوالی کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے بندوق 12بور معہ ایمونیشن برآمد کر لی گئی،
ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،
شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ



