کرائمز

بوریوالہ: پولیس کانسٹیبل نے چھٹی نہ ملنے پر سینے میں گولی مار لی

پولیس کانسٹیبل نے چھٹی نہ ملنے پر سینے میں گولی مار لی۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق گولی لگنے سے لئیق احمد شدید زخمی ہو گیا، اہلخانہ نے بتایا کہ لئیق احمد کام کے دباؤ اور چھٹی نہ ملنے پر شدید دلبرداشتہ تھا۔

پولیس کے مطابق زخمی کانسٹیبل لئیق احمد کو حالت تشویش ناک ہونے پر ساہیوال منتقل کر دیا گیا، لئیق احمد پنجاب کانسٹیبلری میں تعینات تھا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You