جہلم

جہلم کالا گوجراں میں میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سلسلے میں محفل میلاد کا انعقاد کیا گیا

جہلم کالا گوجراں میں میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سلسلے میں محفل میلاد کا انعقاد کیا گیا

جہلم ( صائقہ بٹ ) کالا گوجراں میں چیف ایڈیٹر موحد نیوز ۔ڈسٹرکٹ بیورو چیف وطن پاکستان ۔بیورو چیف بی بی سی اردو نیوز(ویب) ثاقب محمود کشمیری کی رہائش گاہ پر بسلسلہ میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم ایک محفل میلاد کا انعقاد کیا گیا محفل میلاد میں ملک مشہور و معروف نعت خواں محمد سلیمان قادری نے خصوصی شرکت کی اور خوبصورت نعتیہ کلام پیش کرکے محفل کو چار چاند لگا دئیے جبکہ تلاوت قرآن پاک کی سعادت مظہر ملک نے حاصل کی محفل میلاد میں الحاج ظہورِ عالم بٹ ٹھیکدار شفقت۔ شیراز محمود ۔ نعیم احمد ۔پیر رفاقت علی۔ماجد محمود۔ساجد محمود۔زولفقار علی۔فضائیل شوکت ۔تنزیل شوکت۔ پہلوان وسیم ۔سجاد ۔زین ثاقب ۔سعد شیراز۔ محمد قاسم ۔ رفعت ۔ اور سعود شیراز نے شرکت کی۔محفل کے اختتام پر الحاج ظہورِ عالم بٹ نے خصوصی طور پر سب کے لئے دعا کی

i

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You