کرائمز

لاہور : خاتون کو شادی کا جھانسہ دے کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار

لاہور کے علاقے باغبانپورہ میں خاتون کو شادی کا جھانسہ دیکر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس کے مطابق گرفتار ملزم طیب 24 سالہ متاثرہ خاتون کے سابقہ شوہر کا دوست ہے، ملزم نے طلاق یافتہ خاتون کو شادی کا جھانسہ دے کر متعدد بار زیادتی کا نشانہ بنایا۔

پولیس کا مزید بتانا تھا کہ متاثرہ لڑکی نے تھانہ باغبانپورہ میں زیادتی کا مقدمہ درج کروایا تھا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You