سوہاوہ

جہلم : شدید بارش کی وجہ سے تھانہ ڈومیلی کے علاقہ میں برساتی نالے میں طغیانی کی وجہ سے نالے

جہلم : شدید بارش کی وجہ سے تھانہ ڈومیلی کے علاقہ میں برساتی نالے میں طغیانی کی وجہ سے نالے میں گرنےوالےبچے محمد سعد بعمر06سال کی جان بچا لی گئی،

محمد سعد ٹیوشن سے گھر جارہا تھا اوربارش کے پانی کی وجہ سے راستہ سمجھ نہ آیا اور برساتی نالے میں گر گیا جس کو تھانہ ڈومیلی کے پولیس افسران ڈرائیور کانسٹیبل زاہد اور زاہد رسول سب انسپکٹرنےبچے کے شور کی آواز سن کرفوری طور نالے میں اترکربچےکوبرساتی نالے سے باہر نکال کر بچے کو سوہاوہ ہسپتال منتقل کر دیا،

بچے کے لواحقین کی جہلم پولیس کو ڈھیروں دعائیں اور اظہار تشکر،

جہلم پولیس شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کے ساتھ ساتھ ہمہ وقت مصروف عمل ہے،ڈسٹر کٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ

ڈی پی او جہلم کی پولیس افسران کو بھر پور شاباش اور انعام دینے کا اعلان

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You