اہم خبریںجہلم

جہلم : چوکی سٹی دینہ کی بڑی کاروائ 40 لیڑ شراب برآمد اور 1100 گرام آئس کرسٹل برآمد کر کے مقدمات

جہلم : چوکی سٹی دینہ کی بڑی کاروائ 40 لیڑ شراب برآمد اور 1100 گرام آئس کرسٹل برآمد کر کے مقدمات دوج کر لۓ

چوکی سٹی دینہ کے ASI شکیل احمد نے دوران گشت مخبر خاص سے اطلاع ملتے ہی دینہ کے نواحی گاؤں ٹھکیریاں کی میں روڈ پر محمد قدیر نامی شخص کے قبضہ میں سے 40 لیڑ شراب برآمد کر کے Fir درج کر لی اور مزید تفتیش جاری ہے

شکیل احمد ASI نے دوران ناکہ بندی مشکوک آدمی سے دوران تلاشی 1100 گرام آئس کرسٹل برآمد کر کے Fir درج کرکے مزید تفتیش جاری ہے

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You