جہلم

دینہ میں کبوتر پکڑتے ہوئے 15 سالہ لڑکا کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا ۔ڈیڈ باڈی کو ہسپتال منتقل

دینہ میں کبوتر پکڑتے ہوئے 15 سالہ لڑکا کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا ۔ڈیڈ باڈی کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

گاؤں مالدیو میں 15 سالہ مجتبی ولد شکیل احمد کبوتر پکڑتے ہوئے بجلی کی
میں لائنز کے ساتھ ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں مجتبی موقع پر ہی
جان کی بازی ہار گیا ۔اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی، کرنٹ لگنے کی وجہ سے لڑکے کا دائیاں بازو اور بائیں ٹانگ بھی جل
گئی۔

ریسکیو 1122 نے ڈیڈ باڈی کو رورل ہیلتھ سنٹر دینہ منتقل کر دی۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You