دلچسپ و عجیب

پنجاب میں توہم پرستی کی بنیاد پر قتل کا عجیب واقعہ رپورٹ

پنجاب کے ضلع اٹک میں توہم پرست نوجوان نے جادو ٹونے کے شک پر شہری کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔

پولیس ترجمان کے مطابق ملزم کو کسی عامل نے بتایا تھا کہ جادو ٹونے سے آپ کے بچے مرجائیں گے، ملزم کو شک تھا کہ مقتول اعجاز جادو ٹونے میں ملوث ہے جس پر اس نے فائرنگ کرکے اعجاز کو قتل کردیا۔

واقعے کے بعد پنڈی گھیب پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا، پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات کی جارہی ہیں اور مختلف پہلوؤں پر غور کیا جا رہا ہے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You