اہم خبریںسوہاوہ

جہلم : ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار،منشیات برآمد

جہلم : ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار،منشیات برآمد

تھانہ سوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم عامر شہزاد کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے01کلو300گرام چرس برآمد کر لی گئی،

ملزم کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت تھانہ سوہاوہ میں مقدمہ درج،

منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے ،ڈسٹر کٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You