پنڈدادنخان

یس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان اور ٹیم کی اہم کاروائی،شراب سپلائر ملزم گرفتار،شراب برآمد

یس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان اور ٹیم کی اہم کاروائی،شراب سپلائر ملزم گرفتار،شراب برآمد

تھانہ پنڈ دادنخان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم تراب علی کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے 10لیٹر شراب برآمد کر لی گئی،

ملزم کے خلاف تھانہ پنڈ دادنخان میں مقدمہ درج،

شراب سپلائرز ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹركٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You