اہم خبریںپنڈدادنخان

جہلم پولیس کا ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،دوران سرچ آپریشن 04 ملزمان

جہلم پولیس کا ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،دوران سرچ آپریشن 04 ملزمان گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد

ایس ایچ او تھانہ للہ اور ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان شعیب، کامران، عبدالمالک اور اسد کو گرفتار کر لیا،

ملزم شعیب سےپسٹل 30بور معہ ایمونیشن،
ملزم کامران سے پسٹل30بور معہ ایمونیشن، ملزم عبدالمالک سے بندوق 12 بور اور ملزم اسد سے پسٹل 30 بور معہ ایمونیشن برآمد,

ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج،

ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You