
جہلم : ایس ایچ او تھانہ سول لائنز اور ٹیم کی اہم کاروائی،خاتون کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
تھانہ سول لائنز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم شفیق کو گرفتار کر لیا،
ملزم نے مجھ سے زبردستی زیادتی کرنے کی کوشش کی،مدعیہ مقدمہ
ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،
عورتوں اور بچوں کے ساتھ زیادتی جیسے مقدمات میں زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ



