اہم خبریںپنڈدادنخان

جہلم : ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان اور ٹیم کی اہم کاروائی،ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ملوث 03ملزمان

جہلم : ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان اور ٹیم کی اہم کاروائی،ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ملوث 03ملزمان گرفتار،چھینی گئی رقم اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ برآمد

ملزمان کی شناخت نذر عباس،عبدالرحمن اور ساجد کے ناموں سے ہوئی ہے،

ملزمان سے 03عدد موبائل،01عدد رائفل،01عدد پسٹل 30بور معہ ایمونیشن اور چھینی گئی رقم 20لاکھ روپے برآمد کر لی گئی،

ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

شہریوں کو ان کے قیمتی اثاثوں سے محروم کرنے والے ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں،شہریوں کی جان و مال کی حفاظت اولین ترجیح ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ

ڈی پی او جہلم کی ایس ایچ او پنڈ دادنخان اور ٹیم کو شاباش

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You