جہلم

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ* کی زیر قیادت محرم الحرام کے پیش نظر امن و امان کے حوالے سے

*ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ* کی زیر قیادت محرم الحرام کے پیش نظر امن و امان کے حوالے سے پولیس کا شہر بھر میں فلیگ مارچ۔

فلیگ مارچ پولیس لائنز جہلم سے شروع ہو کر مختلف مقامات سے ہوتا اختتام پذیر ہوا۔

فلیگ مارچ کی قیادت ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے کی۔

فلیگ مارچ میں ضلعی انتظامیہ کے افسران،پنجاب رینجرز ،ڈی ،ڈی ایس پی لیگل ،ڈی ،ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر،ڈی ایس پی ٹریفک ،ڈی ایس پی صدر سرکل, ڈی ایس پی سٹی سرکل، ایس ایچ اوزاور ایلیٹ فورس کی گاڑیوں نے حصہ لیا۔

فلیگ مارچ کا مقصد شہریوں میں احساس تحفظ پیدا کرنا اور ضلع بھر میں امن وامان کی صورتحال کو برقرار رکھنا ہے۔

عوام کے جان ومال کے تحفظ کے لیے تمام وسائل کو بروئے کار لایا جا رہا ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

شرپسند عناصر کو واضح پیغام، کسی بھی غیر قانونی سرگرمی کی صورت میں آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔ ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
محرم الحرام میں امن و امان کو برقرار رکھنے کے لیے تمام فورسز ہمہ وقت الرٹ ہیں- ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You