اہم خبریںپنڈدادنخان

جہلم : ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان پولیس کی اہم کاروائی،اغواء برائے تاوان کے مقدمہ میں ملوث اشتہاری

جہلم : ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان پولیس کی اہم کاروائی،اغواء برائے تاوان کے مقدمہ میں ملوث اشتہاری مجرم 09سال بعد گرفتار،

پنڈ دادنخان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے اشتہاری مجرم سہولت نذیر کو گرفتار کر لیا،

مجرم گذشتہ09سال سے تھانہ جلالپورشریف پولیس کو اغوا برائے تاوان کے مقدمہ میں مطلوب تھا،

مجرم گرفتاری سے بچنے کے لئے روپوش ہو گیا تھا پنڈ دادنخان پولیس نے جدید سائنٹیفک طریقہ کار کو بروئے کار لاتے ہوئے اشتہاری مجرم کو گرفتار کر لیا،

اشتہاری مجرمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ

ڈی پی او جہلم کی ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان اور ٹیم کو شاباش

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You