اہم خبریںجہلم

جہلم : ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کاروائی موٹر سائیکل چوری کے مقدمات میں ملوث ملزم گرفتار

جہلم : ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کاروائی موٹر سائیکل چوری کے مقدمات میں ملوث ملزم گرفتار،چوری شدہ موٹر سائیکلز برآمد،

تھانہ صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم اسد منیر کو گرفتار کرلیا،

ملزم سے چوری شدہ 02 موٹرسائیکلز برآمد،

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،

شہریوں کے اثاثہ جات کی حفاظت یقینی بنائی جا رہی ہے، موٹر سائیکل چوری کے انسداد کے لئے تمام ممکنہ اقدامات عمل میں لائے جا رہے ہیں،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You